سینیٹر مشاہد حسین سید کی جلد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان

muhammad ali محمد علی منگل 10 مئی 2016 21:40

سینیٹر مشاہد حسین سید کی جلد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10 مئی۔2016ء ) سینیٹر مشاہد حسین سید کی جلد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ق کے سینئیر رہنماء اور سینیتر مشاہد حسین سید کے جلد اپنی جماعت کو خیر آباد کہنے کے امکانات ظاہر کیے جا رہے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق مشاہد حسین سید وزیراعظم نواز شریف سے رابطے میں ہیں اور جلد مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر سکتے ہیں۔ تاہم فی الحال وزیراعظم کی جانب سے مشاہد حسین سید کو انتظار کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔