بجٹ میں اعلیٰ شخصیات کی مراعات ختم کرنے کی تجاویز مسترد کردی گئی:ذرائع
میاں محمد ندیم بدھ 11 مئی 2016 03:01
اسلام آباد(ا ردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔11مئی۔2016ء) بجٹ 2016-17میں اعلیٰ شخصیات کی مراعات ختم کرنے کی تجاویز مسترد کر دی گئی ہیں ،صدر وزیراعظم ،گورنر ہاﺅس اور وزیراعلیٰ کی ٹیکس مراعات برقرار رہنے کا امکان ہے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق بجٹ میں اعلیٰ حکومتی شخصیات کی ٹیکس مراعات ختم نہ کرنے کافیصلہ کیا گیاہے ،ٹیکس اصلاحات کمیشن نے تمام مراعات ختم کرنے کی تجویز دی تھی ،ایف بی آر کا موقف تھاکہ چند مراعات ختم کرنے سے کوئی خاص فائدہ نہیں ہو گا۔
بجٹ میں ججز اور ویلفیئر ٹرسٹ بھی ٹیکس چھوٹ برقرار رہے گی جبکہ بجٹ میں فاٹا کیلئے انکم اور سیلز ٹیکس کی چھوٹ جزوی طور پر ختم ہو سکتی ہے،فاٹا کیلئے انکم اور سیلز ٹیکس کی رعایتی شرح عائد کرنے پر غور کیا جارہاہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
تونسہ شریف میں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ، 7 اہلکار زخمی
-
علاقائی سلامتی کو درپیش خطرات سے نمٹنا امریکہ اور پاکستان کے مشترکہ مفاد میں ہے.امریکی محکمہ خارجہ
-
سائفر کیس میں اہم پیش رفت:ایف آئی اے ثابت کرنے میں ناکام ہوگیا ہے کہ خفیہ کیبلز یا سائفر عمران خان کے قبضے میں تھا .اسلام آباد ہائی کورٹ
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.