سینئروزیرعنایت اﷲ کی زیرصدارت خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ کمیشن کا گیارہواں اجلاس
بدھ 11 مئی 2016 17:22
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔11 مئی۔2016ء) خیبرپختونخوا لوکل گورنمنٹ کمیشن کاگیارواں اجلاس سینئر وزیر بلدیات ودیہی ترقی عنایت اﷲ کی زیر صدارت پشاورمیں منعقدہواجس میں کمیشن کے ممبران ،ایم پی اے سردار ادریس ،سیکرٹری قانون محمد عارفین ،سیکرٹری بلدیات سید جمال الدین،ڈاکٹر محمداقبال خلیل ،شمائلہ تبسم اورڈی جی لوکل گورنمنٹ عادل صدیق نے شرکت کی ۔اجلاس میں مردان کے ضلع ناظم اور نائب ناظم کی معطلی کے معاملات کے ضمن میں سردار محمد ادریس کی سربراہی میں ایک پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی ۔جس میں ڈاکٹر محمد اقبال خلیل ،شمائلہ تبسم ،ایم پی اے محمود بھٹنی اورڈسٹرکٹ ناظم لکی مروت اشفاق خان شامل ہیں ۔کمیٹی لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2013 کے تحت ایک مہینے کے اندر اندر باقاعدہ انکوائری رپورٹ کمیشن کو پیش کرے گی۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.