صوبہ کی 27ٹی ایم ایز کو 8کروڑ سے زائد مالیت کے سیفٹی آلات پر مبنی کٹس تقسیم کردی گئیں‘ملک ندیم کامران
جمعرات 12 مئی 2016 14:56
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 مئی۔2016ء) صوبائی وزیر زکوة و عشر ملک ندیم کامران نے صوبہ بھر کے ٹاؤن میونسپل افسران کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیورمینوں کوحفاظتی آلات اور جاری کردہ احتیاطی تدابیر کے ایس او پی پر عملدرآمد کروائے بغیر مین ہولز میں نہ اترنے دیں۔ انہوں نے کہا کہ ایس او پی پر عملدرآمد نہ کرنے والے ٹی ایم اوز کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
انہوں نے یہ بات یہاں پنجاب میونسپل ڈویلپمنٹ فنڈ کمپنی لاہور میں صوبہ کی 27ٹاؤن میونسپل ایڈمنسٹریشن میں سیورمینوں کی حفاظت کے لیے 42سیفٹی ایکوئپمنٹس دینے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پررکن صوبائی اسمبلی طارق محمود باجوہ، ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ راشد احمد خان،ایم ڈی پی ایم ڈی ایف سی عامر نذیر، جنرل مینجیرانجینئرنگ پی ایم ڈی ایف سی افتخار رسول، ٹیکنیکل کنسلٹنٹ عاشق چوہدری اور صوبہ کے27ٹی ایم اوز بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.