سپریم کورٹ کا نیب کو اپنے ملازمین کاسروس ریکارڈ دو ہفتوں میں عدالت میں جمع کرانے کا حکم
جب نیب کا کوئی افسر عدالت میں بیان دیتا ہے توا س پر عمل کیوں نہیں ہوتا ،جسٹس گلزار احمدکا نیب حکام سے استفسار عدالتی حکم کا احترام کرتے ہیں احکامات پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا،نیب حکام
جمعرات 12 مئی 2016 17:44
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء ) سپریم کورٹ نے قومی احتساب بیورو (نیب ) کے ملازمین کی پروموشن سے متعلق کیس میں نیب کو دو ہفتوں میں ملازمین کا سروس ریکارڈ عدالت میں جمع کرانے کا حکم دیتے ہوئے مقدمہ کی سماعت یکم جون تک ملتوی کر دی ہے ۔ مقدمہ کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی مقدمہ کی کارروائی شروع ہوئی تو عدالت عظمیٰ نے نیب کے وکیل اور نمائندہ کے پیش نہ ہونے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین نیب کو وقفہ عدالت کے بعد خود پیش ہونے کا حکم دیا جبکہ جسٹس گلزار احمد نے ریمارکس دیئے کہ نوٹس جاری ہونے کے باوجود نیب کا وکیل نہ نمائندہ عدالت میں پیش ہوا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صحافت کو درپیش خطرات سے مشترکہ طور پر نمٹنے کی ضرورت، گوتیرش
-
گلگت بلتستان ، مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے 20افرادجاں بحق 22شدید زخمی
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.