پاکستان اور کوریا کے مابین دوستانہ تعلقات استوار ہیں ،یہ مستقبل میں بھی بہتری کی طرف گامزن رہیں گے
وفاقی وزیر ریاض حسین پیرزادہ کی کوریا کے سبکدو ش ہونے والے سفیر سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 12 مئی 2016 19:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء) کوریا کے سبکدوش ہونے والے سفیر سونگ جونگ ہوان نے وفاقی وزیر میاں ریاض حسین پیرزادہ سے الوداعی ملاقات کی ۔ وفاقی وزیر نے سفیر کو خوش آمدید کہا ۔ ملاقات کے دوران وفاقی وزیر نے کہا کہ پاکستان اور کوریا کے مابین دوستانہ تعلقات استوار ہیں اور یہ مستقبل میں بھی بہتری کی طرف گامزن رہیں گے ۔
وفاقی وزیر نے مزید کہا کہ پاکستان اور کوریا کے کھیل کے شعبہ میں بھی دوستانہ تعلقات استوار ہیں اور ہم کوریا سے خصوصاً کھیل کے شعبہ میں فائدہ حاصل کرنا چاہتے ہیں ۔ وفاقی وزیرنے سفیر کو آگاہ کیا کہ ہم سپورٹس کمپلیکس میں سپورٹس یونیورسٹی کا قیام عمل میں لا رہے ہیں ۔ وفاقی وزیر نے سبکدوش ہونے والے سفیر کی پاکستان میں خدمات کو سراہا اور کہا کہ ان کے دور میں دونوں ممالک ایک دوسرے کے بہت قریب آ گئے ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
-
مرضی کے ریفری کیساتھ میچ کھیلنے والے مافیا کو رفیق تارڑ اور جسٹس قیوم جیسے ججز ہی بھاتے ہیں
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان یکم مئی کو یوم مزدورکے موقع پر بند رہے گا
-
پاکستان اور آسٹریا کے درمیان تجارت کے فروغ کیلئے عملی اقدامات کی ضرورت ہے‘چوہدری شافع حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.