کشیدہ تعلقات، ایران اپنے شہریوں کے حج کی ادائیگی بارے سعودی عرب سے معاہدہ کرنے میں ناکام رہا ہے،ایرانی وزیر ثقافت علی جنتی
جمعرات 12 مئی 2016 19:52
تہران(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 مئی۔2016ء) ایرانی وزیر ثقافت علی جنتی نے کہا ہے ہے کہ سعودی عرب سے کشیدہ تعلقات کی بناء پر ایران رواں ماہ ستمبر میں ا پنے شہریوں کے فریضہ حج کی ادائیگی کے حوالے سے سعودیہ سے معاہدہ کرنے میں ناکام رہا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک ایرانی وفد کے گذشتہ ماہ سعودی عرب میں مذاکرات کے 4 ادوار ہوئے، تاہم چونکہ ایران میں سعودی سفارت خانہ رواں برس جنوری سے بند ہے اور سعودیہ میں ایرانی پروازیں بھی تعطل کا شکار ہیں، یہ مذاکرات ڈیڈ لاک کا شکار رہے۔
وزیر ثقافت علی جنتی نے ایران کی سرکاری نیوز ایجنسی 'ارنا' (آئی آر این اے) کو بتایا کہ 'ابھی تک انتظامات نہیں ہوسکے اور اب بہت دیر ہوچکی ہے، اس معاملے کو سعودیوں کی جانب سے سبوتاڑ کیا جارہا ہے، ان کارویہ سرد اور نامناسب تھا، انھوں نے ایرانی حجاج کو ویزہ کے اجراء اور ٹرانسپورٹ اور سیکیورٹی کی فراہمی کے حوالے سے ہماری تجاویز قبول نہیں کیں۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.