اپوزیشن وزیراعظم کو عوامی عدالت میں لانے کیلئے سنجیدگی کامظاہرہ کرے،مصطفی خان
جمعرات 12 مئی 2016 22:36
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 مئی۔2016ء ) پاکستان عوامی تحریک کے رہنما مصطفی خان نے کہا ہے کہ حکمران خاندان کو بتانا پڑے گا کہ اس نے دولت کے انبارکہاں سے حاصل کیے۔اپوزیشن کرپٹ اور نااہل وزیراعظم کو عوامی عدالت تک لانے میں سنجیدگی کامظاہرہ کرے،وزیراعظم دیگر ممالک کے سربراہان کی طرح مستعفی ہوجائیں ،ورنہ وعوام خود گھسیٹ کر اقتدار سے الگ کر دیں گے۔
حکمرانوں کی کھلی کرپشن پر ملکی اداروں کی خاموشی بھی سوالیہ نشان ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ روز 17جون کے حوالے سے،جی سیون ، جی سکس کے کارکنان سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہا کہ کبھی کسی چور کبھی اپنا کھرا نہیں بتاتااور اپنی غلطی کاکبھی بھی اعتراف نہیں کرتا،لیکن عوامی نمائندہ ہونے کے ناطے وزیراعظم پر لگے ہوئے الزامات ،ہی ان کے مستعفی ہوجانے کے لئے کافی تھے،مگر ہمارے ملک کی گنگا ہی الٹی بہتی ہے،نااہل،کرپٹ وزیراعظم اور قاتل حکومت تمام تر غلطیوں اور مکمل طور پر ناکام ہونے کے باوجود ڈھٹائی سے اپنے عہدوں پر فائز ہیں،اور اخبارات میں اپنی جھوٹی کارکردگی کے اشتہارات لگوا کت قومی خزانے کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
-
گورنرسندھ کی امید کی گھنٹی پر آنے والے سائلین سے ملاقات ، سائلین کے مسائل سنے اور موقع پر ہی حل کئے
-
بجٹ میں بزنس کمیونٹی کی تجاویز کو ترجیحی بنیادوں پر شامل کیا جائے گا، جام کمال خان
-
ایک ہفتہ کے دوران پیاز29،ٹماٹر24 اورآلو 22 روپے سستے ہوئے ہیں،عظمی بخاری
-
پاکستان کے تمام لوگ اور سیاسی جماعتیں فلسطین کے منصفانہ کاز کی حمایت کرتی ہیں، سینیٹر مشاہد حسین سید
-
حکومت نہ صرف بجلی کی قیمتوں میں کمی کرے بلکہ سولر پینل کے پیکجز بھی دے، ناصرشاہ
-
اپریل سندھ کی پارلیمانی تاریخ کا بہت اہم دن ہے، مراد علی شاہ
-
کراچی میں ادھار نہ دینے پر 60 سالہ دکان دار قتل
-
ملک بھر میں سڑکوں اور فٹ پاتھ پر سے تجاوزات 3 دن میں ختم کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.