رستم پولیس نے 18گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغلگا لیا، ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار
جمعہ 13 مئی 2016 20:37
رستم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) رستم پولیس نے 18گھنٹوں میں اندھے قتل کا سراغ لگا تے ہوئے ملزم کو آلہ قتل سمیت گرفتار کرلیا ، تفصیلات کے مطابق رستم کے نواحی علاقہ امیر آباد چارگل کے 13سالہ احسان اللہ جو چھٹی جماعت کا طالب علم تھا کو کسی نے گھر کے سامنے سے اغوا کیا تھاجس کونزد الائچی جنگل میں تیز دار آلے سے ذبخ کرکے پھنک دیا تھا دو دن بعد کافی تلاش کے بعد لاش کا پتہ چلا جس کو رستم پولیس نے اپنے تحویل میں لیا جبکہ 6 مئی کو اس میں ایک روزنامچہ بھی نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کیا گیا تھا ۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.