گزشتہ سال سیلاب سے تباہ ہونیوالا انفراسٹرکچرتاحال بحال نہ ہوسکا، عوام افغانستان ہجرت کرنے پرمجبورہوئے ،پی پی رہنماء سلیم خان
جمعہ 13 مئی 2016 21:40
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 مئی۔2016ء) حلقہ پی کے 89ضلع چترال سے پاکستان پیپلزپارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی سلیم خان نے کہاہے کہ گزشتہ سال سیلاب سے تباہ ہونیوالا انفراسٹرکچرتاحال بحال نہ ہوسکا جس کی وجہ سے وہاں کے عوام افغانستان ہجرت کرنے پرمجبورہوئے ،خیبرپختونخوااوروفاقی حکومت نے چترال کی بحالی کیلئے اعلانات کئے تھے اور کروڑوں روپے کا فنڈ جاری کیاگیاتھا تاہم اس کے باوجود متاثرہ علاقے بحال نہ ہوسکے۔
پشاورپریس کلب میں گزشتہ روز پریس کانفرنس کرتے ہوئے سلیم خان نے کہاکہ گزشتہ سال جولائی اوراگست کے مہینوں میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث ضلع چترال کے گرم چشمہ روڈ ،چترال تابمبوریت،کہلاش ویلی روڈ،مستوج یارخونی روڈاورموڑکہوترج روڈ مکمل طور پر تباہ ہوئے تھے جسکی ابھی تک دوبارہ تعمیرنہیں کی گئی انہوں نے کہاکہ کہلاش ویلی میں جشن بہاراں شروع ہوچکاہے تاہم سڑکوں کی تباہ حالی کے باعث ملکی و غیرملکی سیاح پیدل سفرکرکے بمبوریت پہنچنے پرمجبورہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
معیشت کا پہیہ مزدور کی محنت سے ہی چلتا ہے، شیری رحمن
-
5 لاکھ ٹیکس نادہندگان کی فون سمز بلاک ہونا شروع
-
موجودہ پارلیمنٹ نے پہلا قانون ٹیکس اصلاحات کے بارے میں پاس کیا،اعظم نذیر تارڑ
-
یوم مزدور منانے کا مقصد شکاگو کے محنت کشوں کی جدوجہد کو یاد کرنا ، ملکی معیشت میں اس طبقے کا کردار ریڈھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے، نواب ثنااللہ زہری
-
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار او آئی سی کے 15 ویں سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے گیمبیا پہنچ گئے
-
حکومت محنت کشوں کی فلاح پر توجہ مرکز کیے ہوئے ہے‘ چودھری شافع حسین
-
پشاور میں آٹے کی قیمت مزید کم ہوگئی
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.