پنجاب حکومت نے آئی ٹی انڈسٹری کے لئے مثالی اقدامات کیے ہیں‘ڈاکٹر عمر سیف
پنجاب نے انٹرنیٹ اورآئی ٹی کی مصنوعات کی برآمد پرتمام ٹیکس معاف کر دیے ، پانچ سال میں آئی ٹی کی برآمدات کا حجم تین ارب سے بڑھا کر دس ارب ڈالرتک لے جائیں گے
جمعہ 13 مئی 2016 22:37
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 مئی۔2016ء ) پنجاب آئی ٹی بورڈ کے چیئرمین ڈاکٹر عمر سیف نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت نے صوبہ میں انفارمیشن ٹیکنالوجی کی صنعت کو مضبوط بنانے کے لئے ملک بھر میں سب سے بہتر اقدامات کیے ہیں۔ وہ گذشتہ روز ارفع سافٹ ویئر ٹیکنالوجی پارک میں آئی ٹی پرمنعقدہ دوسری گول میزکانفرنس کی صدارت کر رہے تھے جس کا انعقادپی آئی ٹی بی کے پروگرام ’ٹیک ہب کنکٹ‘ نے کیا تھا۔
گول میز کانفرنس میں ملک بھر سے آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ اہم شخصیات کے علاوہ پنجاب ریونیو اتھارٹی،پاکستان کی وزارتِ خارجہ ا ور وزارتِ تجارت کے نمائندوں نے بھی شرکت کی ۔ ڈاکٹر عمر سیف نے کہا کہ حکومت ِ پنجاب نے ملک بھر میں انٹرنیٹ پر 20فیصد ٹیکس کی چھوٹ دیکر مثال قائم کی ہے نیز آئی ٹی کی مصنوعات کی برآمدات پر بھی عائدٹیکس ہٹا دیا گیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.