عمران خان نے 1983 میں نیازی سروسز لمیٹڈ کے نام سے آف شور کمپنی بنائی،پا کستان کی سب سے پرانی آف شور کمپنی عمران خان کی ہے جو انہوں نے ٹیکس بچانے کے لئے بنائی ،وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر عمر
جمعہ 13 مئی 2016 22:46
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 مئی۔2016ء ) وزیر مملکت برائے نجکاری محمد زبیر عمر نے کہا ہے کہ عمران خان نے 1983 میں نیازی سروسز لمیٹڈ کے نام سے آف شور کمپنی بنائی۔ پاکستان کی سب سے پرانی آف شور کمپنی عمران خان کی ہے ۔ انہوں نے یہ کمپنی ٹیکس بچانے کے لئے بنائی ۔
(جاری ہے)
جمعہ کو عمران خان کی آف شور کمپنی تسلیم کرنے کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے زبیر عمر نے کہا کہ عمران خان دوسروں کو نصیحت اور خود میاں فصیحت ہیں ۔
عمران خان نے 1983 میں نیازی سروسز لمیٹڈ کے نام سے آف شور کمپنی بنائی ۔ انہوں نے یہ کمپنی ٹیکس بچانے کے لئے بنائی ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی سب سے پرانی آف شور کمپنی عمران خان کی ہے ۔ تحریک انصاف نے بھی آج آف شور کمپنی کی تصدیق کر دی ہے ۔ وزیر مملکت محمد زبیر نے کہا کہ عمران اپنے مذموم ایجنڈے کی تکمیل کے لئے قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں ۔مزید اہم خبریں
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.