پاکستانیوں نے بہت دکھ برداشت کر لئے ہیں اب خوشیوں کی ضرورت ہے‘سائر ہ نسیم
ہفتہ 14 مئی 2016 12:35
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔14 مئی۔2016ء) گلوکارہ سائرہ نسیم نے کہا ہے کہ پاکستانیوں نے بہت دکھ برداشت کر لئے ہیں اب خوشیوں کی ضرورت ہے ،سب کو متحد ہو کر خوشحال پاکستان کے لئے کردار ادا کرنا ہوگا،توجہ دے کر فلم انڈسٹری کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکتا ہے اور یقیناگلوکار بھی اسکی ترقی سے مستفید ہوں گے۔
(جاری ہے)
ایک انٹر ویو میں گلوکارہ نے کہا کہ پاکستانی زندہ دلان قوم کے طور پر جانے جاتے ہیں ، پاکستان کی ترقی کے لئے انفرادی کاوشیں بھی ضروری ہیں لیکن دیرپا فائدے کے لئے سب کو متحد ہونا ہوگا۔
سائرہ نسیم نے مزید کہا کہ پاکستانی فلم انڈسٹری کے حالات کو بہتر بنانے کے لئے انقلابی اقدامات کرنے ہونگے ۔ صرف سینما گھروں پر کروڑوں روپے لگا کر ان کو سجانا کوئی بڑی بات نہیں ، اصل بات پاکستان فلم انڈسٹری کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.