یونان سے ترکی میں ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کی شہریت کی تصدیق کا عمل جاری ہے ‘دفتر خارجہ
ہفتہ 14 مئی 2016 16:45
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔14 مئی۔2016ء) دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ یونان سے ترکی میں ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانیوں کی شہریت کی تصدیق کا عمل جاری ہے۔
(جاری ہے)
دفتر خارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ یونان سے ترکی ڈی پورٹ کئے گئے پاکستانوں کی تعداد 190 ہے جن میں سے 31 پاکستانیوں کو شہریت کی تصدیق کے بعد وطن واپس لایا جا چکا ہے ‘ باقیوں کو بھی جلد واپس لایا جائے گا۔ ترجمان نے کہا کہ ترکی میں اس وقت 159 ڈی پورٹیز موجود ہیں جن کی پاکستانی شہریت کی تصدیق کا عمل جاری ہے جس کے مکمل ہوتے ہی انہیں بھی واپس لانے کے انتظامات کر لئے جائیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
پاکستانی نوجوانوں میں غیر روایتی پیشے اپنانے کا بڑھتا ہوا رجحان
-
موبائل فونز کی درآمدات میں 180 فیصد اضافہ
-
وزیرداخلہ کانادرا سنٹر شملہ پہاڑی کا دورہ ،شہریوں نے شکایات کے انبار لگا دئیے
-
لاہور میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے پولیس سب انسپکٹر کو قتل کردیا
-
تحریک انصاف مذاکرات نہیں ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے، وزیراطلاعات سندھ
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.