سلمان خان نے شادی کا فیصلہ کر لیا
ایسا کیسے ممکن ہوا اور ان کی دلہن کون ہے؟ تفصیلات سامنے آ گئیں
ہفتہ 14 مئی 2016 18:36
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔14 مئی۔2016ء) بالی ووڈ کے دبنگ خان کے مداحوں کیلئے اچھی خبر ہے کہ انہوں نے بالآخر شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس کی وجہ کوئی اور نہیں بلکہ ان کی والدہ ہیں جن کی خرابی صحت نے سلمان خان کو شادی کے بندھن میں بندھنے پر مجبور کر دیا ہے۔
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا مطابق 50 سالہ اداکار سلمان خان کی شادی اس سال کے آخر میں متوقع ہے اور ان کی دلہن کوئی اور نہیں بلکہ رومانیہ سے تعلق رکھنے والی ان کی گرل فرینڈ للیا وینچر ہیں جو گزشتہ کافی عرصے سے ان کے ساتھ وقت گزار رہی ہیں۔
اگرچہ سلمان خان کے بالی ووڈ کی کئی اداکاروں کے ساتھ معاشقے رہ چکے ہیں تاہم ان میں سے کوئی بھی نتیجہ خیز ثابت نہ ہوا تاہم اب انتظار کی گھڑیاں ختم ہوتی نظر آ رہی ہیں اور سلمان خان کے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ رواں سال کے آخر میں شادی کر لیں گے۔ ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
-
گٹارسٹ ڈوئن ایڈی انتقال کر گئے
-
لالی ووڈ کی نئی فلم ’’نولو نوٹینشن‘‘ آتے ہی چھاگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.