وینز ویلا کے صدر نکولس مدورو کی پیدوار بند کرنے والے فیکٹریوں کو ضبط کرنے اور ان کے مالکان کو جیل بھیجنے کی دھمکی
معاشی بحران سے نکلنے کیلئے ملک میں پیدوار صلاحیت کو بحال کرنا ہو گا ملک میں مسائل کا سبب بننے والی غیر ملکی جارحیت کو روکنے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کی ضرورت تھی صدر کا خطاب
اتوار 15 مئی 2016 13:26
کراکس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔15 مئی۔2016ء) وینزویلا میں صدر نکولس مدورو نے پیدوار بند کرنے والے فیکٹریوں کو ضبط کرنے اور ان کے مالکان کو جیل بھیجنے کی دھمکی دی ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت کراکس میں صدر مدورو نے اپنی حامیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ معاشی بحران سے نکلنے کیلئے ملک میں پیدوار صلاحیت کو بحال کرنا ہو گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک میں مسائل کا سبب بننے والی غیر ملکی جارحیت کو روکنے کے لیے ہنگامی حالت نافذ کرنے کی ضرورت تھی۔انھوں نے اعلان کیا کہ بیرونی خطرات سے نمٹنے کے لیے آئندہ ہفتے فوجی مشقیں کی جائیں گی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں پیداواری صلاحیت حاصل کرنے کے لیے تمام اقدامات کرنے کی ضرورت کی ہے جسے سرمایہ داروں نے مفلوج کر رکھا ہے جو بھی ملک کو نقصان پہنچانے کیلئے پیداوار روکنا چاہتا ہے اسے لازمی باہر نکلا جائے گا اور ہتھکڑی پہنائی جائیگی اور ملک کی مرکزی جیل میں بھیج دیا جائیگا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.