افغان صوبہ ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ اور تربیتی کیمپ پر طالبان کے حملوں اور جھڑپوں میں 52سیکورٹی اہلکار ہلاک
ڈرون حملے ، افغان فضائیہ کی کاروائی اور طالبان گروپوں کے درمیان لڑائی میں داعش کے 8جنگجوؤں سمیت 39شدت پسند ہلاک ، 19 زخمی ڈرون حملہ ضلع آچن میں کیا گیا جس میں شدت پسندوں کی گاڑی کو نشانہ بنایاگیا،گاڑی مکمل طور پر تباہ ہوگئی،سیکورٹی حکام
اتوار 15 مئی 2016 15:40
کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) افغانستان کے جنوبی صوبے ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ اور تربیتی کیمپ پر طالبان کے حملوں اور جھڑپوں کے دوران 52سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے جبکہ امریکی ڈرون حملے ،افغان فضائیہ کی کاروائی اور طالبان گروپوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں داعش کے 8جنگجوؤں سمیت 39شدت پسند ہلاک اور 19 زخمی ہوگئے ۔
افغان میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی صوبہ ہلمند میں پولیس چیک پوسٹ اور تربیتی کیمپ پر طالبان کے حملوں میں 30 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ۔صوبائی حکا م کا کہنا ہے کہ ہلمند کے موسی قلعہ ڈسٹرکٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پولیس چیک پوسٹ اور تربیتی کیمپ پر طالبان حملوں میں 30 اہلکار ہلاک جب کہ طالبان کے ساتھ جھڑپوں میں 22 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی بھی ہوئے۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.