اردن میں الاخوان المسلمون کے سب سے پرانے اور تاریخی صدر دفتر کو بند کر دیا گیا
اتوار 15 مئی 2016 21:02
عمان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔15 مئی۔2016ء) اردن میں حکام نے الاخوان المسلمون کے سب سے پرانے اور تاریخی صدر دفتر کو بند کر دیا جو غیرقانونی طور پر قائم تھا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق الاخوان کے سرکاری ترجمان بادی الرفایعہ کا کہنا ہے کہ سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں بند کیا جانے والا صدر دفتر ملک کے وسطی حصے میں واقع ہے۔
(جاری ہے)
یہ صدر دفتر الاخوان المسلمون تنظیم کا پہلا دفتر شمار کیا جاتا ہے جس کا افتتاح گزشتہ صدی میں انیس سو چالیس کی دہائی میں شاہ عبداللہ اول نے کیا تھا۔
اردن میں حکام کی جانب سے گزشتہ ماہ الاخوان المسلمون کے متعدد "غیرقانونی" صدر دفاتر اور ان کی شاخون کی بندش عمل میں لائی گئی تھی جن میں العبدلی کے علاقے میں واقع تنظیم کا صدر دفتر بھی شامل ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.