اداکارہ امریتا راؤ رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئیں
پیر 16 مئی 2016 13:57
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مئی۔2016ء) بولی وود اداکارہ امریتا آج نجی تقریب میں بوائے فرینڈ آر جے انمول کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ذرائع کے مطابق 34سالہ اداکارہ گزشتہ سات برس سے راج انمول کی محبت میں گرفتار ہیں ، اور آج آخر کار جوڑے نے ایک ہونے کا فیصلہ کر ہی لیا۔
(جاری ہے)
زرائع کے مطابق مزید شادی کی رسم نجی تقریب میں ادا کی گئی جس میں صرف جوڑے کے اہلخانہ اور قریبی رشتے دار وں نے ہی شرکت کی ۔
کہا جا رہا ہے کہ امریتا راؤ اور آر جے انمول کی جانب سے اپنی مصروفیات کے باعث پر آسائش شادی کی تقریب کا اہتمام نہیں کیا تاہم وہ جلد ایسی تقریب کے انعقاد کا ارادہ رکھتے ہیں۔ واضح رہے اداکارہ کو آخری مرتبہ انکی2013ء میں نمائش کیلئے پیش کی جانے والی فلم ”ستیا گر“ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے دیکھا گیا تھا۔اداکارہ آجکل ڈرامہ سیریل ”میری آواز پہچان “میں مصروف ہیںمزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.