لاہور،بندروڑ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ ، ڈولفن فورس کا ایک اہلکارشدید زخمی

پیر 16 مئی 2016 22:53

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مئی۔2016ء ) بندروڑ پر ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا ایک اہلکارشدید زخمی ہوگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ بندروڑ کے علاقے شفیق آباد میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے ڈولفن فورس کا ایک اہلکار زخمی ہو گیا۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق واردات کے بعد تعاقب کرنے پر ڈاکوؤں نے ڈولفن فورس کو فائرنگ کا نشانہ بنایا جس ڈولفن فورس کا ایک اہلکار شدید زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا ۔

متعلقہ عنوان :