اداکار نسیم وکی اور ڈرامہ پروڈیوسر اکبر خان کے درمیان زبردست جھگڑا
منگل 17 مئی 2016 12:44
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مئی۔2016ء) اداکار نسیم وکی اور ڈرامہ پروڈیوسر اکبر خان کے درمیان زبردست جھگڑا ،ساتھی فنکاروں نے بیچ بچاؤ کروا دیاتاہم نسیم وکی غصے کے عالم میں اسٹیج ڈرامے کا دوسرا شو چھوڑ کرچلے گئے ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق اتوار کے روز محفل تھیٹر میں زیر نمائش اسٹیج ڈرامہ ”جشن دی رات“جس میں اداکارہ نسیم وکی ڈائریکشن کے فرائض انجام دے رہے تھے انہوں نے ڈرامے کے دوران مزاحیہ اداکار عمران شوکی انٹری کم کردی جس پرڈرامہ پروڈیوسر اکبر خان نے نسیم وکی پر الزام لگایا کہ وہ اپنے پسندیدہ ااکار کو زیادہ انٹری دے رہے ہیں اور جونیئر اداکاروں کا نظر کر رہے ہیں۔
اس پر دونوں کے درمیان زبردست نوک جھوک ہوئی اور ادکار نسیم وکی اسٹیج ڈرامے کا دوسرا شو ادھوراہ چھوڑ کر غصے کے عالم میں گھر روانہ ہو گے تاہم گزشتہ روز دونوں کے مشترکہ دوستوں نے ان کی صلح کروا دی۔یادہے کہ اداکارہ نسیم وکی اس سے قبل ادکارہ ماہ نور سے بھی جھگڑا کر چکے ہیں جس کی بعد ان میں صلح ہو گئی تھی۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.