پاکستان کا اقوام متحدہ کو خط، بھارت کے متنازع 'جیوسپیشل انفارمیشن ریگولیشن بل' پر شدید تشویش کا اظہار
منگل 17 مئی 2016 21:52
اسلام آباد/نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مئی۔2016ء) پاکستان نے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے خط میں بھارت میں پیش کیے گئے ایک متنازع 'جیوسپیشل انفارمیشن ریگولیشن بل' پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے جس کے تحت کشمیر کے متنازع علاقے کو نقشے میں بھارت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔
دفتر خارجہ کے ترجمان نفیس ذکریا کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق 'اقوام متحدہ کی قراردادوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے 'غلط اور قانونی طور پر نامعقول' نقشے میں متنازع آزاد جموں و کشمیر کو بھارت کا حصہ دکھایا گیا ہے۔نفیس ذکریا کے مطابق ، 'بل کے پاس ہونے پربھارتی حکومت، اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کو متنازع علاقہ دکھانے والے افراد اور تنظیموں کو سزائیں دینے کے قابل ہوگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.