اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں‘ اب کوئی نہیں بچے گا سب کا احتساب ہوگا‘ عمران خان اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو بچانے کیلئے ایوان سے بھاگے ہیں‘ وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت
بدھ 18 مئی 2016 12:16
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔18 مئی۔2016ء) وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں‘ اب کوئی نہیں بچے گا سب کا احتساب ہوگا‘ عمران خان اپنی اے ٹی ایم مشینوں کو بچانے کے لئے ایوان سے بھاگے ہیں۔ وہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔
(جاری ہے)
عابد شیر علی نے کہا کہ موثر قانون سازی کرکے تمام کرپٹ لوگوں کو پکڑنا ہوگا۔
وزیراعظم نے صحیح کہا تھا کہ یہ منہ اور مسور کی دال۔ اپوزیشن کے پاس کہنے کو کچھ نہیں اب کوئی نہیں بچے گا سب کا احتساب ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی تقریر کے بعد اپوزیشن لاجواب ہوگئی اب سب کو اپنی اپنی اے ٹی ایم کی فکر لگی ہوئی ہے۔ عمران خان بھی اپنی اے ٹی ایم مشینیں بچانے کے لئے ایوان سے بھاگے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.