نادرا کی پی ٹی آئی جلسوں میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنیوالے افراد کی نشاندہی سے معذرت ،وزارت داخلہ کو مبہم رپورٹ ارسا ل
ایسے واقعات میں نادرا کے پاس جدید مشینری نہیں جس سے چہروں کے ذریعے شناخت کیا ، لیگی کارکنان تھے یا پی ٹی آئی ‘رپورٹ، فیصلہ دبا دیا گیا
بدھ 18 مئی 2016 22:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے موقف کی تائید ہوگئی،، نادرا نے پی ٹی آئی جلسوں میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے افراد کی نشاندہی کرنے سے معذرت کرتے ہوئے وزارت داخلہ کو مبہم رپورٹ ارسال کی ہے کہ ایسے واقعات میں نادرا کے پاس جدید مشینری نہیں جس سے چہروں کے ذریعے شناخت کیا جاسکے کہ یہ لیگی کارکنان تھے یا پی ٹی آئی کے ‘ فیصلہ دبا دیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے جلسوں میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کی شناخت سے محکمہ نادرا نے معذرت کرلی ہے اور اس حوالے سے اپنی رپورٹ وزارت داخلہ کو ارسال کردی ہے۔ جس میں چہروں کے ذریعے شناخت نہ کر سکتے اور جدید ٹیکنالوجی کے نہ ہونے بارے میں بتایا گیا ہے کہ واضح رہ کہ پاکستان تہریک انصاف اسلام آباد‘ لاہور اور پشاور کے جلسوں میں خواتین کے ساتھ بدتمیزی کرنے کے واقعات پیش ائے تھے جن کے حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے بھی نادرا کو بدتمیزی کرنے والوں کی نشاندہی کرنے کی رپورٹ مانگی تھی جلسوں یں بدتمیزی کے واقعات کے پیش نظر پاکستان تحریک انصاف نے فیصل آباد میں اپنا جلسہ بھی موخرکردیا ھا جبکہ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے دیگر سیاسی حریفوں پر جلسوں میں بد نظمی پیدا کرنے کا الزام بھی عائد کیا جارہا ھا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.