نیب کے 83 افسران کے خلاف کرپشن انکوائری مکمل
22 افسران کو سخت ،34 کو معمولی سزا دی گئی ،چاروں افسران بری ،11 کیخلاف انکوائری جاری
بدھ 18 مئی 2016 22:42
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔18 مئی۔2016ء) نیب نے اپنے 83 کرپٹ افسران کے خلاف انکوائری مکمل کر لی ہے ۔
(جاری ہے)
22 افسران کو سخت سزا جبکہ 34 افسران کو معمولی سزا دی گئی ہے چاروں افسران کو بری جبکہ 11 افسران کے خلاف انکوائری جاری ہے نیب حکام نے بتایا کہ چودھری قمر الزمان نے نیب کے اندر کرپشن کے خاتمہ کیلئے خود احتسابی نظام وضع کیا ہے اور کرپٹ افسران پر کڑی نظر رکھی جاتی ہے چیئرمین کو ان 83 افسران کے خلاف بھاری شکایات ملی تھی جس سے متعلق انکوائری شروع کی گئی ہے ان افسران کو ذاتی وضاحت کا موقف بھی دیا گیا ہے ذرائع کے مطابق چیئرمین نے سزا پانے والے اعلی افسران کی سرگرمیوں کی مانیٹرنگ مستقل بنیادوں پر جاری رکھنے کی بھی ہدایت کی گئی ہے ذرائع کے مطابق کامران نامی نیب افسر نے گھر کیلئے دو اے سی ملزم افراد سے بطور رشوت لی تھی جس کے خلاف مقدمہ قائم کر کے کارروائی کی جا رہی ہے ۔
مزید اہم خبریں
-
خیبرپختونخواہ حکومت کا پنجاب کے کسانوں سے گندم خریدنے کا فیصلہ
-
ظلم کے خلاف اورعادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
اسرائیل کو تسلیم کرنے والی پارلیمنٹ کی اینٹ سے اینٹ بجا دی جائے گی‘مولانا فضل الرحمن
-
ابوظہبی بین الاقوامی کتاب میلہ میں پاکستان کے ادبی شاہکار اور فنکار ادب وفن کے مداحوں کی توجہ کا محور
-
سید یوسف رضا گیلانی نے سینئر افسر سید حسنین حیدر کو سیکرٹری سینیٹ مقرر کر دیا
-
پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں کے حقوق کی بات کی ہے ،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنرسندھ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے منتخب عہدیداروں کو مبارک باد
-
غزہ: جنگ بندی کے مذاکرات کے دوران اسرائیلی حملے جاری
-
گورنر سندھ کی ہدایت پر 2ہزار سے زائد قلیوں میں راشن بیگز تقسیم
-
بھارتی گلوکار سدھو موسے والا کا قاتل امریکا میں قتل کر دیا گیا
-
ووٹر پی ٹی آئی سے واحد ایک مطالبہ کررہا کہ عمران خان کو باہر کیسے نکالنا ہے؟
-
شہبازشریف وزیراعظم بن تو گئے ہیں لیکن معتبر یا کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.