کراچی ،لیاری سے گینگ وار 3اہم ملزمان گرفتار ،اسلحہ اور منشیات برآمد
جمعرات 19 مئی 2016 18:37
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔19 مئی۔2016ء) قانون نافذکرنے والے اداروں نے کراچی کے علاقے میں ٹارگٹڈ کارروائی کے دوران گینگ وارکے3اہم ملزمان گرفتارکرکے اسلحہ اورمنشیات برآمدکرلی ہے۔ذرائع کے مطابق رینجرزاور پولیس نے لیاری کے علاقے سینگولین میں ٹارگیٹڈ کارروائی کی ۔
(جاری ہے)
کارروائی کے دوران گینگ وار کے تین اہم ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان کاتعلق عزیرجان بلوچ گروپ سے ہے بتایا جاتا ہے۔
ملزمان میں باسط عرف موت،رام جانے اورلمبیش بلوچ شامل ہیں جبکہ گرفتارملزمان سے اسلحہ اورمنشیات بھی برآمدہوئی ہے۔پولیس کے مطابق ملزمان قتل اقدام قتل، بھتہ خوری، اغوائے برائے تاوان سمیت جرائم کی سنگین وارداتوں میں ملوث ہیں۔ ملزمان کو مزید تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
-
پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ
-
آرٹیسڈ انجکشن 75 ملی گرام کی فروخت اور اس کے استعمال پر پابندی عائد
-
بسوں کی نئی کھیپ کراچی پورٹ پہنچ گئی ہے، شرجیل انعام میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.