سپیکر قومی اسمبلی نے چودھری اسدالرحمان کی رکنیت معطل کردی
اسدالرحمان کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے، جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان رمدے کے بھائی ہیں، سیکرٹری اسمبلی کے سامنے درخواست کو پھاڑا،سیکرٹریاور ن لیگ کی قیادت کو غلیظ گالیاں دیں سپیکر نے میری درخواست پر کارروائی نہیں کیلیکن اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے،شگفتہ جمانی، کنیت معطل ہونے پر لابی میاسد الرحمان دل کی خوب بھڑاس نکالی اور لیگی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا،ذرائع
جمعرات 19 مئی 2016 22:31
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔19 مئی۔2016ء) مسلم لیگ (ن) کی قیادت سمیت اراکین پارلیمنٹ اور بیورو کریسی کو بار بار گالیاں دینے والے رکن قومی اسمبلی چودھری اسدالرحمان کی رکنیت سپیکر قومی اسمبلی نے حالیہ اجلاس کے لئے معطل کردی ہے ۔ چودھری اسدالرحمان کا تعلق مسلم لیگ(ن) سے ہے اور سپریم کورٹ کے جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان رمدے کے بھائی ہیں ۔
چودھری اسدالرحمان نے گزشتہ روز پہلے سیکرٹری اسمبلی کے سامنے جا کر اپنی درخواست کو پھاڑا اور سیکرٹری اسمبلی سمیت مسلم لیگ(ن) کی پوری قیادت کو غلیظ گالیاں دیں ۔ جمعرات کو سپیکر قومی اسمبلی نے تمام شواہد کو سامنے رکھتے ہوئے چودھری اسد الرحمان کی حالیہ اجلاس کے لئے رکنیت معطل کر دی ۔آن لائن کو ملنے والی معلومات کے مطابق چودھری اسد الرحمان اپنے بھائی جسٹس ریٹائرڈ خلیل الرحمان کے نقش قدم پر چل رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پناہ گزینوں پر مشتمل ٹیم پیرس اولمپکس میں امید کا پیغام لے کر پہنچے گی
-
2 آٹو کمپنیوں نے گاڑیوں کی قیمتوں میں 15 لاکھ روپے تک کمی کر دی
-
یورپ سے پناہ کے متلاشی بچوں کو قید نہ کرنے کا مطالبہ
-
گندم یا چینی اسکینڈلز کی انکوائری کمیٹیوں میں ویسٹرن انٹرسٹ بیٹھا ہوا ہے
-
جنگ نے غزہ کی معیشت کو دو دہائیاں پیچھے دھکیل دیا، یو این ادارے
-
فیصل آباد میں کاوباری حالات سے تنگ شخص نے بیوی بچوں کو قتل کر ڈالا
-
پرویز الٰہی کی درخواست ضمانت منتقلی کیلئے فائل چیف جسٹس کو ارسال
-
چیف منسٹر پنک گیمز2024 کے انعامات ڈبل، انعام 50لاکھ سے بڑھا کرایک کروڑ روپے کرنے کا اعلان
-
حکومت کا ملک کو برآمدی مرکز میں تبدیل کرنے کا وسیع تر وژن ہے، وزیر مملکت برائے آئی ٹی شزہ فاطمہ سے گوگل فار ایجوکیشن ٹیم کی مقامی پارٹنر ٹیک ویلی پاکستان کے ہمراہ ملاقات
-
نیلم جہلم ہائیڈرو پاور پلانٹ سے بجلی کی پیداوار مکمل طور پر بند کر دی گئی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا شیخ طہنون محمد بن النہیان کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
صوبائی حکومتیں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی اور اشیائے خورد و نوش کے سرکاری نرخوں پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے اقدامات کریں، وزیراعظم شہبازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.