رمضان کے بعد کرپشن اور پا نا مہ کیخلاف فیصلہ کن تحریک شروع ہوگی‘ میاں محمود الر شید
پنجاب میں سستی روٹی سکیم، انکم سپورٹ پروگرام سمیت درجنوں محکموں اور منصوبوں میں کروڑوں روپے کی مالی بے ضابطگیاں ہوئیں اسکا جواب کو ن دیگا‘ صحافیوں سے خصوصی گفتگو
جمعہ 20 مئی 2016 20:35
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء ) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں محمود الر شید نے کہا ہے کہ رمضان کے بعد کرپشن اور پا نا مہ کیخلاف فیصلہ کن تحریک شروع ہوگی، جیل بھرو مہم بھی چلائیں گے، دھرنا بھی دیں گے، پا نا مہ کے بعد ’’ چھو ٹو‘‘ لیکس بھی ہنگامہ برپا کرنے والی ہے، عوام تیار ہیں کسی کو جدہ نہیں بھاگنے دیں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز پنجاب پبلک سیکرٹریٹ میں صحافیوں سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ میاں محمود الر شید نے کہا کہ مرکز اور پنجاب میں حزب اختلاف کی جماعتیں متحد ہیں، رمضان کے بعد کرپشن کیخلاف فیصلہ کن تحریک شروع ہو گی جیل بھرو مہم بھی چلائیں گے دھرنے بھی دیں گے اور حکمرانوں سے قوم کی ایک ایک پائی واپس ملک میں لائیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.