ڈینگی کے خلاف سرکاری محکمے اور ادارے اپنی ڈیوٹی پوری ذمہ داری کے ساتھ نبھاکر مثبت نتائج حاصل کریں ٗسرفراز افضل
لاپروہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف انضباطی کاروائی عمل میں لائی جائے ٗخطاب
جمعہ 20 مئی 2016 21:56
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔20 مئی۔2016ء) صوبائی پارلیمانی سیکرٹری پنجاب چوہدری سرفراز افضل نے کہا ہے کہ ڈینگی کے خلاف سرکاری محکمے اور ادارے اپنی ڈیوٹی پوری ذمہ داری کے ساتھ نبھاکر مثبت نتائج حاصل کریں ۔ انہوں نے کہا کہ ڈینگی پر کام کرنے والی ٹیموں کی موثر مانیٹرنگ کی جائے اور لاپروہی کے مرتکب اہلکاروں کے خلاف انضباطی کاروائی عمل میں لائی جائے ۔
انہوں نے کہا کہ ڈینگی کے خلاف جاری مہم کو کامیاب بنانے کے لیے شہری اپنا فعال کردار اداکریں تاکہ ڈینگی کو ممکنہ حد تک کنٹرول کیا جاسکے ۔ یہ بات انہوں نے پوٹھوہار ٹاؤن ہال راولپنڈی میں ہفتہ وار اینٹی ڈینگی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔ اجلاس میں اے سی (صدر ) تسنیم علی خان ، ٹی ایم او راول ٹاون سردار تاشفین ، ٹی او آر کامران خان ، ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر اسلم میتلا، ڈسٹرکٹ آفیسر سو ڈیفنس سنجیدہ خانم ، مسعود ملک سمیت دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندہ افسران بھی موجو دتھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.