ٹیوٹانے ملازمین کیلئے پروموشن پالیسی مرتب کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی ،عرفان قیصر شیخ
جمعہ 20 مئی 2016 22:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔20 مئی۔2016ء) ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ اتھارٹی ( ٹیوٹا ) کے بورڈ نے صوبہ بھر میں کام کرنے والے ٹیوٹا ملازمین کیلئے پروموشن پالیسی مرتب کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی جو ان ملازمین کی ترقی کیلئے طریق کار وضع کرے گی۔ماضی میں ٹیوٹا میں کام کرنے والے ٹیوٹا ملازمین کی ترقی کیلئے طریق کار نہیں بنائے گئے تھے جس سے ملازمین خصوصا اساتذہ اپنے مستقبل کیلئے فکر مند تھے۔
پروموشن پالیسی سے ٹیوٹا ملازمین صوبہ بھر میں ٹیکنیکل ایجوکیشن اینڈ ووکیشنل ٹریننگ کے فروغ کیلئے دلجمعی سے کام کرینگے ۔ ان خیالات کا اظہار چیئر پرسن ٹیوٹا عرفان قیصر شیخ نے ٹیوٹا بورڈ کے 56ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا جس میں چیف آپریٹنگ آفیسر ٹیوٹا جواد احمد قریشی ، بورڈ ممبران حامد ملہی،عبدالباسط ،اسماعیل خرم، علی پرویز ملک، اظہر اقبال شیخ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.