اپوزیشن کومتحدرکھیں گے،پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے والے کو وزیراعظم رہنے کا حق نہیں،عمران خان
نوازشریف4سوالات کے جوابات نہیں دے رہے ، ،سیاسی جماعتیں ساتھ نہ چلیں تواکیلے سڑکوں پرنکلیں گے،23مئی کوکسان دھرنے میں شرکت کروں گا جب وزیراعظم اور وزراء کرپشن کررہے ہیں تونیچے کیسے روک سکتے ہیں ،کرپٹ آدمی کسی کااحتساب کیسے کرسکتاہے،فیصل آبادمیں جلسہ عام سے خطاب
جمعہ 20 مئی 2016 23:00
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔20 مئی۔2016ء) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہاکہ پارلیمنٹ میں جھوٹ بولنے والے وزیراعظم کووزیراعظم رہنے کاکوئی حق نہیں ،ڈیڑہ ماہ ہوگیاکہ نوازشریف4سوالات کے جوابات نہیں دے رہے ،کرپشن کے خلاف اپوزیشن کومتحدرکھیں گے ،سیاسی جماعتیں ساتھ نہ چلیں تواکیلے سڑکوں پرنکلیں گے ۔23مئی کولاہورمیں کسانوں کے دھرنے میں شرکت بھی کروں گا۔
ان خیالات کااظہارانہوں نے فیصل آبادمیں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستان ایک عظیم خواب کانام ہے ،پاکستان اسلام کے نام پربنا،میرے پاکستان کے خواب میں سارے انسان قانون کے مطابق برابرہوں گے ،پاکستانیوں نے عظیم قوم بنناہے ،پاکستان کواسلامی دنیامیں ایک مثالی ملک بنائیں گے ،مغرب بھی پاکستانیوں پررشک کریں ،ہم اپنے آپ کوبدلیں گے توملک بدل جائے گا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.