سورج آگ برساتا رہا ،شدید گرمی کیساتھ لوڈ شیڈنگ ،پانی کی قلت نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا
مختلف مقامات پر احتجاجی مظاہرے کئے گئے ،شدید گرمی اور لو لگنے سے متعدد افراد بیہوش ،طبی امداد کیلئے ہسپتالوں میں داخل کر ادیا گیا
ہفتہ 21 مئی 2016 19:49
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء) پنجاب سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں سورج آگ برساتا رہا ،شدید گرمی کیساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ اور پانی کی قلت نے عوام کی مشکلات میں مزید اضافہ کردیا جسکے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ بھی جاری ہے ،شدید گرمی اور لولگنے سے متعدد افرادبیہوش ہو گئے جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتالوں میں داخل کر ادیا گیا ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب سمیت ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں گزشتہ روز بھی گرمی کی شدت اپنے عروج پر رہی جس سے نظام زندگی معطل ہو کر رہ گیا ۔ موسم کی شدت کے باعث بازار ،مارکیٹیں اور شاہراہیں سنسان رہیں تاہم سورج ڈھلتے ہی کاروبار زندگی بحال ہونا شروع ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق بجلی کی طلب اور رسد میں فرق ختم نہیں ہو سکا اور گزشتہ روز بھی مختلف شہری علاقوں میں 9سے 11جبکہ دیہی علاقوں میں 16سے 18گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ کی گئی جبکہ کئی علاقوں میں غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
-
شادی کی عمر کے حوالے سے بل پرکمیٹی تشکیل پائے گی
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.