پاکستان اور چین نے چٹان سے مضبوط باہمی اعتماد اور ہر سطح پر تعاون سے اس دوستی کو ہمیشہ کیلئے زندگی بخش دی ہے
وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز کا پاک چین سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر پیغام
ہفتہ 21 مئی 2016 21:59
اسلام آباد ۔ 21 مئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔21 مئی۔2016ء) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے اسلامی جمہوریہ پاکستان اور عوامی جمہوریہ چین کے مابین قائم سفارتی تعلقات کے 65 سال مکمل ہونے کے اس پرمسرت موقع پر میں دونوں ملکوں کی عوام کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد اور نیک تمناؤں کا پیغام پیش کرتا ہوں۔
(جاری ہے)
پاکستان چین سفارتی تعلقات کی 65 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ گذشتہ 65 سالوں سے قائم ان سفارتی تعلقات کو چین اور پاکستان نے ہمیشہ ایک دوسرے کی مشترکہ عزت اور بھرپور تعاون کو پروان چڑھایا ہے۔
دونوں ممالک نے چٹان سے مضبوط باہمی اعتماد اور ہر سطح پر تعاون سے اس دوستی کو ہمیشہ کیلئے زندگی بخش دی ہے۔ چائنہ نے پاکستان کو اپنی خارجہ پالیسی میں ہمیشہ ترجیحی بنیادوں پر اہمیت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ میری دعا ہے کہ پاک چین یہ دوستی وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوتی جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.