افراتفری کی سیاست کرنے والے ملک و قوم کی خاطر ہوش کے ناخن لیں‘شہبازشریف
عوامی خدمت کے سامنے انتشار کی سیاست کی کوئی حیثیت نہیں،ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی مقدم ہے محنت،امانت اوردیانت سے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کریں گے‘وزیراعلیٰ پنجاب
ہفتہ 21 مئی 2016 22:14
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔21 مئی۔2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کی جا رہی ہے۔ ملک کی ترقی اور عوام کی خوشحالی سب سے زیادہ مقدم ہے۔ پاکستان مسلم لیگ(ن) کی حکومت نے منصوبوں میں شفافیت کے کلچر کو فروغ دیا ہے۔ منصوبوں میں شفافیت کے اعلی معیار کو برقراررکھ کراربوں روپے کے قومی وسائل بچائے گئے ہیں۔
عوامی خدمت کے سامنے انتشار کی سیاست کی کوئی حیثیت نہیں۔افراتفری کی سیاست کرنے والے ملک و قوم کی خاطر ہوش کے ناخن لیں۔محنت،امانت اوردیانت سے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی منزل سے ہمکنار کریں گے۔ وہ آج یہاں منتخب نمائندوں سے گفتگو کر رہے تھے۔ وزیراعلیٰ محمد شہبازشریف نے کہا کہ صوبے میں عوام کی فلاح و بہبود کیلئے متعدد منصوبوں پر تیزی سے عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.