پشتونخواملی عوامی پارٹی نے ہمیشہ اغواء برائے تاوان، جرائم پیشہ سماج دشمن، دہشت گرد عناصر کے خلاف جدوجہد کی ہے، صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال
اتوار 22 مئی 2016 14:12
ہرنائی۔22 مئی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی جنرل سیکرٹری صوبائی وزیر عبدالرحیم زیارتوال نے صوبائی وزیر بلدیاتی سردار مصطفیٰ خان ترین کے فرزند اسد خان ترین کے اغواء کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ پشتونخوامیپ نے ہمیشہ اغواء برائے تاوان ، جرائم پیشہ سماج دشمن دہشت گرد عناصر کے خلاف جدوجہد کرتے ہوئے گزاری ہے ۔
سردار مصطفیٰ خان نے خود ضلع پشین میں پشین امن جرگہ کے سربراہ کے حیثیت سے عنایت اہم رول اداکیا ہے۔ ان کے بیٹے کااغوا دراصل اس اہم مہم سے دستبردار کرانے کی کوشش ہے جوکہ کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔ انہوں نے کہاکہ 25دن پہلے ہرنائی کوئل مائینز سے رات کو دو آدمیوں کو اٹھایا گیا تھا جوکہ آج تک فون پر اغواء برائے تاوان کیلئے ادائیگی کا مطالبہ کررہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.