گوجرانوالہ: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی اور علاج کیلئے آئے سسر کو قتل کردیا
اتوار 22 مئی 2016 14:51
گوجرانوالہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) گھریلو ناچاقی پر شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی اور علاج معالجہ کیلئے آنیوالے سسر کو قتل کردیا۔کنگنی والہ کے قیصر جمال نے گھریلو جھگڑے پر طیش میں آکر فائرنگ کر کے اپنی بیوی مسرت بی بی اور سسر عنایت کو موت کے گھاٹ اتار دیا اور خود موقع سے فرار ہو گیا۔
(جاری ہے)
سبزی منڈی پولیس نے نعشوں کو ضروری کارروائی کیلئے ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کردیا۔
پولیس کا کہنا تھا ملزم کا سسر ملکوال سے آپریشن کروانے کیلئے گوجرانوالہ اپنی بیٹی کے گھر آیا ہوا تھا جہاں دونوں میاں بیوی کے مابین گھریلو ناچاقی پر جھگڑا ہوا تو اس دوران ملزم نے فائرنگ کرکے انہیں قتل کردیا۔مقتولہ پانچ بچوں کی ماں تھی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار ٹیمیں تشکیل دیدی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
واہگہ بارڈر کے نزدیک منشیات لے جانے والا ڈرون گر گیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف سے چیف آف نیول سٹاف ایڈ مرل نوید اشرف کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے ملک کے سب سے بڑے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
مریم نواز کی پوری توجہ عوامی مسائل حل کرنے پر مرکوز ہے، پنجاب میں روٹی 12روپے کی کردی ، عظمی بخاری
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازنے ملتان روڈ انٹرچینج کا افتتاح کردیا
-
کراچی: چوری کا سامان خریدنے والوں کی گرفتاری پر مشتعل کباڑیوں کا تھانے پر حملہ
-
وزیراعظم ملک کے لیے بیرونی سرمایہ کاری لانے میں اہم کردار ادا کررہے ہیں ،رانا مشہود احمدخان
-
اوگرا نےمئی 2024 کیلئےآرایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا
-
اوکاڑہ ، سوتیلے باپ نے اڑھائی سالہ بچے کو بے دردی سے قتل کر دیا
-
نوازشریف کا یوم تکبیرپربڑے اجتماع سے خطاب کا فیصلہ
-
کابینہ نے بانی پی ٹی آئی و دیگر رہنمائوں پر ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیہ پر قانونی کارروائی کی منظوری دیدی‘ عظمیٰ بخاری
-
سی پیک میں زراعت کے منصوبیخیبر پختونخوا کی ترقی کے لئے بہت فائدہ مند ہیں، علی امین گنڈاپور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.