آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے دائر ہ کار کو مزید بڑھانے کا فیصلہ ،مزید دس سروسز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز
صوبائی محاصل میں ٹیکسوں کی وصولی کا سب سے زیادہ ہدف بھی پی آر اے کیلئے مقرر کیا جائیگا،85ارب کے لگ بھگ تجویز کئے جانے کا امکان ‘ ذرائع
اتوار 22 مئی 2016 17:04
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پنجاب ریو نیو اتھارٹی کے دائر ہ کار کو مزید بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے تحت مزید دس سروسز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی تجویز ہے ،صوبائی محاصل میں ٹیکسوں کی وصولی کا سب سے زیادہ ہدف بھی پنجاب ریونیو اتھارٹی کیلئے مقرر کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق صوبائی حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں مزید دس سروسز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ کیا ہے اور اس فہرست کو حتمی شکل دیدی گئی ہے جسکی ٹیکس وصولی پی آر اے کے ذمہ ہو گی ۔
مزید بتایا گیا ہے کہ آئندہ مالی سال کے بجٹ میں صوبائی محاصل میں ٹیکسوں کی وصولی کا سب سے زیادہ ہدف پنجاب ریونیو اتھارٹی کیلئے مقرر کیا جائے گا جو 85ارب روپے کے لگ بھگ تجویز کئے جانے کا امکان ہے جبکہ رواں مالی سال کے لئے پنجاب ریو نیو اتھارٹی کیلئے ٹیکس وصولی کا ہدف 70ارب روپے مقرر ہے ۔مزید قومی خبریں
-
موٹروے پولیس نے قانون کی حکمرانی اور ٹریفک ڈسپلن قائم کر کے دکھایا ہے ،وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان
-
وزیراعلی سندھ کا سینئر صحافی ثمر عباس کے بھائی شفقت حسین کے انتقال پراظہار افسوس
-
چلڈرن ہسپتال لاہور میں کڈز ڈے کیئر سنٹر کا افتتاح ،بچوں کا بہت خیال رکھا جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب
-
وزیراعلی خیبر پختونخوا کاکوئلہ کان حادثے میں دو مزدوروں کے جاں بحق ہونے پر اظہارافسوس
-
روٹی مہنگے داموں فروخت کرنے پر 15 نانبائی جیل منتقل
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کسان بورڈ کے صدررشید منہالہ سمیت 4 کسانوں کو گرفتارکرلیا گیا‘ کسانوں کا دعویٰ
-
گورنرپنجاب بلیغ الرحمن کی سائرہ افضل تارڑکی رہائش گاہ جاکروالد کے انتقال پرتعزیت ، فاتحہ خوانی
-
پنجاب بھر میں 1291 ٹریفک حادثات میں 03 افراد جاں بحق، 1406زخمی ہوئے
-
سسرالیوں کے گھر فائرنگ کر کے ساس کو قتل کرنے والا ملزم 18 سال بعد گرفتار
-
ماں اور بچے کی صحت کو یقینی بنانے کیلئے تمام سٹیک ہولڈرز کو اہم کردار ادا کرنا ہوگا‘خواجہ سلمان رفیق
-
پہلے مرحلے میں 100 ، دوسرے میں 200 اور تیسرے پر 300تک یونٹ مفت مہیا کیے جائینگے‘ وزیرخزانہ پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.