دنیا بھر میں 20لاکھ سے زائد خؤاتین فیسٹولا کی بیماری میں مبتلا
پاکستان میں سالانہ 4سے 5ہزار خواتین اس بیماری کا شکار ہوتی ہیں،پروفیسر ڈاکٹر حق نواز
اتوار 22 مئی 2016 17:07
کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء)پروفیسر ڈاکٹر حق نواز نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 20لاکھ سے زائد خؤاتین فیسٹولا کی بیماری میں مبتلا ہیں جبکہ پاکستان میں سالانہ 4سے 5ہزار خواتین اس بیماری کا شکار ہوتی ہیں ، حکومت فیسٹولا کے خاتمے کیلئے تمام وسائل بروئے کارلائے تاکہ خواتین کو ب نیادی اور ایمرجنسی صحت کی سہولیات میسر آسکیں۔
یہ بات انہوں نے اتوار کو ڈاکٹر احسان تبسم کے ہمراہ کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ فیسٹولا کی بیماری بدقسمتی سے ترقی پذیر ممالک میں بسنے والی عورتوں کی ایسی بیماری ہے جس سے نہ صرف بچاجاسکتا ہے بلکہ اسکا موثر علاج بھی ممکن ہے یہ بیماری زچگی کے دورانیے کا طویل ہونے کی وجہ سے ہوتی ہے اور عدوران زچگی بچے کے پھنس جانے کی وجہ سے پیشاب اور بعض اوقات پاخانے کی تھیلیوں میں سوراخ ہوجاتا ہے جس سے مسلسل پیشاب اور پاخانہ بہتا رہتا ہے ہزاروں عورتیں ہر سال اس شرمناک بیماری کی وجہ سے معاشرے سے کٹ جاتی ہیں اور تنہائی کی زندگگی گزارنے پر مجبور ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.