فیصل آباد: پنجاب پولیس کار نامہ،سرعام سڑک پر بوس و کنار کرنے کے الزام میں دو جوڑوں کو حوالات میں بند کر دیا
اتوار 22 مئی 2016 17:19
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔22 مئی۔2016ء) پنجاب پولیس کار نامہ یا پاکستان میں واقع ہی روشنی خیالی کا آغاز ہوگیا ،تھانہ گلبرگ پولیس نے سرعام سڑک پر بوس و کنار کرنے کے الزام میں دو جوڑوں کو حوالات میں بند کر دیا۔
(جاری ہے)
آن لائن کے مطابق تھانہ گلبرگ میں تعینات نصیر الدین سب انسپکٹر نے استغاثہ دیتے ہوئے موقف اپنایا کہ حسب معمول گشت پر مامور تھا کہ اے بی سی روڈ کے علاقہ B4 ٹاور چوک میں ملزمان ذیشان وغیرہ 6 افراد سڑک کنارے بوس و کنار اور فحش حرکات میں مصروف تھے جن میں سے فوری طور پر چھاپہ مار کر ذیشان اور شمائلہ سمیت دو جوڑوں کو گرفتار کر لیا جبکہ دو افراد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔
پولیس نے چاروں پکڑے جانیوالے افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔جبکہ گیا ہے کہ پولیس نے ان افراد کو ایک مقام سے گرفتار کیا تھا بعدازیں مک مکا نہ ہونے پر کارروائی کی گئی ہے،پاکستان کے کسی علاقہ میں اس قدر ابھی آزادی نہیں ہے کہ کوئی سرعام سڑک پر بوس و کنارکر سکےمزید قومی خبریں
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.