پاکستان میں یومیہ0 45ملین مکعب فٹ ایل این جی درآمد کی جارہی ہے ، اسے آئندہ دو سالوں میں بڑھا کر 2.4ارب مکعب فٹ کردیا جائیگا،حکومت ملک میں گیس کی قلت پر قابو پانے کیلئے مقامی ذخائر بھی تلاش کررہی ہے، ایل این جی توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک سستا حل ہے،تاپی منصوبہ حقیقت میں بدل رہاہے،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ایران پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا،صنعتوں اور بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کو بلاتعطل گیس فراہم کی جارہی ہے
وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا ایل این جی کے حوالے سے منعقدہ سیمینار سے خطاب
پیر 23 مئی 2016 19:42
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔23 مئی۔2016ء) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت یومیہ0 45ملین مکعب فٹ ایل این جی درآمد کی جارہی ہے جسے آئندہ دو سالوں میں بڑھا کر 2.4ارب مکعب فٹ کردیا جائے گا،حکومت ملک میں گیس کی قلت ختم کرنے کیلئے مقامی ذخائر کو بھی تلاش کررہی ہے، ایل این جی توانائی بحران سے نمٹنے کیلئے ایک سستا حل ہے،تاپی منصوبہ حقیقت میں بدل رہاہے،پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ ایران پر عالمی پابندیوں کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہوا،صنعتوں اور بجلی پیدا کرنے والے پلانٹس کو بلاتعطل گیس فراہم کی جارہی ہے۔
پیر کو اسلام آباد میں ایل این جی کے حوالے سے منعقدہ ایک سیمینار سے بحیثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے وزیرپٹرولیم وقدرتی وسائل شاہدخاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت گیس کی قلت کو دور کرنے کیلئے گیس کے مقامی ذخائر کو تلاش کررہی ہے،پاکستان میں یومیہ 450ملین کیوبک فٹ ایل این جی درآمد کی جارہی ہے جو اگلے سال2 تک بڑھا کر2.4ارب کیوبک فٹ کر دی جائے گی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں جو ڈیشل کمیشن کے رولز میں ترامیم کا اجلاس ملتوی بے نتیجہ ملتوی
-
جو قومیں ظلم کے خلاف کھڑی نہیں ہوتیں وہ ہمیشہ غلام رہتی ہیں
-
گندم کی سرکاری خریداری میں حکومت اور انتظامیہ من پسند لوگوں کو نواز رہی ہے
-
آزادی صحافت کا یونیسکو ایوارڈ فلسطینی صحافیوں کے نام
-
صدر آصف علی زرداری نے جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دیدی
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن’آئی کیوب قمر‘ کی کامیاب لانچنگ پر قوم اور سائنسدانوں کو مبارکباد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.