تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کسانوں کو احتجاج جاری رکھنے پر اکسایا ہے،کسانوں کوورغلانے کامقدمہ عوام کی عدالت میں درج کرائیں گے‘ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کے خلاف ہیں ‘پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے علاقے میں ڈرون حملے کا معاملہ اٹھائے گا
پنجاب کے وزیر قانون رانا اثنا اللہ کی میڈیا سے گفتگو
منگل 24 مئی 2016 13:25
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔24 مئی۔2016ء) پنجاب کے وزیر قانون رانا اثنا اللہ نے تحریک انصاف کو تحریک انتشار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں نے کسانوں کو احتجاج جاری رکھنے پر اکسایا ہے‘ ڈرون حملے پاکستان کی سلامتی و خودمختاری کے خلاف ہیں ‘پاکستان امریکہ کے ساتھ اپنے علاقے میں ڈرون حملے کا معاملہ اٹھائے گا۔
وہ منگل کو یہاں میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ انہوں نے کہا کہ پنجاب حکومت کسانوں کے مسائل حل کرنے کے لئے سنجیدہ ہے چیئرنگ کراس مال روڈ پر دھرنا دینے والے کسانوں سے مذاکرات کامیاب رہے تھے لیکن تحریک انصاف کے رہنما اور شیخ رشید کسانوں کو اکساتے رہے جس کی وجہ سے پورا شہر متاثر ہوا۔ رانا ثناء الله نے کہا کہ تحریک انصاف اصل میں تحریک انتشار ہے، تحریک انتشار نے کسانوں کو بھی بھڑکایا، کسانوں کے نمائندوں نے بتایا کہ تحریک انصاف نے انہیں خریدنے کی کوشش کی، ہم کسانوں کوورغلانے کامقدمہ عوام کی عدالت میں درج کرائیں گے، عوام خود 2018 کے انتخابات میں ان کیخلاف فیصلہ سنا دیں گے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.