کمالیہ،محنت، لگن، خلوصِ نیت اور جذبہ سے کام کر کے اساتذہ معاشرے میں اپنا مقام بہت بہتر کر سکتے ہیں، قاسم علی شاہ
منگل 24 مئی 2016 17:28
کمالیہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔24 مئی۔2016ء) محنت، لگن، خلوصِ نیت اور جذبہ سے کام کر کے اساتذہ معاشرے میں اپنا مقام بہت بہتر کر سکتے ہیں۔ حقیقی معنوں میں یہ ایک معزز پیشہ اور بہت بڑی خدمت ہے خاص طور پر خصوصی بچوں کو تعلیم و تربیت کے زیور سے آراستہ کرنے والے اساتذہ میں تحمل، برداشت اور مہربانی اضافی خوبیاں ہونی چاہییں کیونکہ انہوں نے ایسے بچوں کی تعلیم کے ساتھ ساتھ کردار سازی بھی کرنی ہوتی ہے جنہیں معاشرہ اور بعض اوقات خاندان بھی قبول کرنے کو تیار نہیں ہوتا۔
ان خیالات کا اظہار نامور ماہر تربیتِ اساتذہ قاسم علی شاہ نے ڈی او سپیشل ایجوکیشن فیصل آباد ڈویژن ایک سماجی تنظیم کے اشتراک سے ”خصوصی اساتذہ برائے خصوصی طلبہ“ کے عنوان سے سپیشل ایجوکیشن اساتذہ کے ایک روزہ تربیتی سیشن میں لیکچر کو دوران کیا جس میں کمالیہ، پیرمحل، ٹوبہ ٹیک سنگھ اور گوجرہ سے سپیشل ایجوکیشن ٹیچرز نے بھرپور شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.