ہمسایہ ممالک میں اثرو رسوخ بڑھانے کیلئے وزارت خارجہ کو متحد کیا جائے‘سیدر یاض حسین شاہ
امریکی ڈرون حملے کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے،پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہونگے
منگل 24 مئی 2016 20:39
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔24 مئی۔2016ء ) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین شاہ نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی کے تحفظ کیلئے قومی قائدین متحد ہوجائیں، امریکہ پاکستان کی خود مختاری کی دھجیاں اڑا رہا ہے،بنگلہ دیش کی وزیر اعظم بھارت کے ہاتھوں کھیل رہی ہے،پاکستان کو چاروں طرف سے گھیرا جارہا ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہارانہوں نے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہاکہ امریکی و بھارتی سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے قومی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے۔
اے پی سی بلاکر مشترکہ قومی پالیسی تیار کی جائے۔تعصبات سے بالاتر ہوکر وطن عزیز کی سلامتی ، استحکام اور ترقی کیلئے ہونے کا وقت آگیا ہے۔پاکستان کا ہرشہری پاکستانیت کا جذبہ اپنائے۔انہوں نے کہا کہ ہمسایہ ممالک میں اثرو رسوخ بڑھانے کیلئے وزارت خارجہ کو متحد کیا جائے۔امریکی ڈرون حملے کے خلاف عالمی سطح پر آواز اٹھائی جائے۔پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے والے ناکام ہونگے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.