لاکھوں کی آبادی کے لیے بنایا گیا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال اٹھارہ ہزاری مسائل کا گڑھ بن گیا۔
ملک عثمان بدھ 25 مئی 2016 13:59
اٹھارہ ہزاری( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25 مئی۔2016ء)تحصیل اٹھا رہ ہزا ری کے 118موا ضعا ت کی عو ام کو صحت کی بنیا دی سہو لیا ت پہنچا نے کیلئے بنا یا گیاہسپتا ل ٹی ایچ کیو اٹھا رہ ہزاری مسا ئل کا گڑھ بن گیا ہے علا قہ کی عوا م کے مطا بق منتخب ارکا ن اسمبلی محض علا قہ کی تر قی کے دعو وں او ر مختلف علا قو ں میں ہو نیوا لے چھو ٹے مو ٹے کا مو ں پر جھو ٹی سچی اپنے نا موں کی تختیا ں لگا نے پر ہی خو ش نظر آ تے ہیں جبکہ اصل حقیقت کچھ اور ہی ہے۔
گذ شتہ مہینوں میں کئی با ر افتتا ح کیے جا نے کے بعد فنگشنل ہو نے والے اس ہسپتا ل میں مر یضو ں کیلئے ابھی تک ایک بیڈ بھی مو جو دنہ ہے جبکہ 20 ڈا کٹرز کی ا سا میو ں میں سے صر ف تین پر ڈا کٹر مو جو د ہیں،ا یمر جنسی کی صو ر ت حا ل سے نمٹنے کیلئے ڈاکٹر ز کی کل اسا میو ں میں سے سر جنز کی آٹھ میں سے ایک ا سا می پر بھی سر جن مو جو د نہیں ہے14نر سز، 4 ڈسپنسر ز، اور 2مڈ وا ئف کی سیٹس خا لی پڑی ہیں لیب میں کا م کر نے وا لا سٹا ف بھی مکمل نہ ہے درجہ چہا رم کے عملہ کی تعینا تی تا حا ل عمل میں نہیں لا ئی جا سکی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.