ناقص سیکورٹی انتظامات ،شراب پینے ،اشتہاریوں کوپناہ دینے ،بغیر این او سی مکان کرایہ پردینے ،گیس ری فلنگ کرنے پر 23افرادکے خلاف مقدمہ درج
بدھ 25 مئی 2016 17:19
ملتان۔25 مئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔25 مئی۔2016ء ) ملتان پولیس نے ناقص سکیورٹی کا انتظام کرنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے پولیس تھا نہ گلگشت نے گشت کے دوران الغنی پٹرول پمپ کو چیک کیا جہاں پر سکیورٹی کا نظام ناقص پایا گیا جس پر مختیار کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا گیا۔ تھانہ دہلی گیٹ نے ملزم تنویر الحق کوجس نے بنا این او سی اپنے مکانات ملزم ارشد ، ملزم محمد اقبال ، شیر دل خان ، ملزم خلیل ، ملزم نبیل احمد ، ملزم مطلوب خان اور ملزم محبوب جبکہ ملزم اشرف نے اپنا مکان بغیر اجازت نامہ ملزم رئیس کو دیا ہوا تھا ان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مقدمات درج کر لئے۔
پولیس تھانہ پولیس تھانہ ستیل ماڑی نے اشتہاری مجرم صفدر کو بھگانے کے جرم میں ملزم اکمل کو، پولیس تھانہ چہلیک نے اشتہاری مجرم محمد معراج کو بھگانے کے جرم میں ملزم نبیل عباس کو،پولیس تھانہ قادرپورراں نے اشتہاری مجرم یوسف کو بھگانے کے جرم میں ملزم شریف کوجبکہ پولیس تھانہ سٹی شجاعباد نے اشتہاری مجرم زاہد کو بھگانے کے جرم میں شاہد کو قابو کر کے مقدمات درج کر لئے۔(جاری ہے)
پولیس تھانہ کوتوالی نے ملزم حسن خان کو چونگی نمبر09اور ملزم عرفان ،ملزم فہیم خان کو بھی چونگی نمبر 09سے بغیر اجازت نامہ گیس ریفلنگ کرتے ہوئے قابو کر کے مقدمات درج کر لئے۔
مزید قومی خبریں
-
محنت کش طبقے کی عزت و وقار اور حقوق کے تحفظ کے بغیر ترقی و خوشحالی کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور
-
ہمارا مذہب مزدور اور محنت کش طبقے کے حقوق کے تحفظ کا ضامن، ملکی تعمیر و ترقی انہی کی انتھک محنت کی مرہون منت ہے،سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا پیغام
-
سندھ حکومت صنعتی و زرعی مزدوروں، خواتین ورکرز اور ہاریوں کی ترقی کے لئے پروگرام شروع کر رہی ہے،وزیراعلی ٰ سید مراد علی شاہ
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.