نہ ہار مانیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے، قومی ہیروز کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی، آرمی چیف
جنرل راحیل شریف کا آرمڈ فورسز کے ادارہ امراض چشم کا دورہ ،آپریشن ضرب عضب میں بصارت سے محروم جوانوں سے ملاقات، جنگی ہیروز کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین آپریشن کے دوران اب تک 179جوان جزوی اور مکمل طور پر نابینا ہو ئے ہیں ،آرمی چیف کوبریفنگ
بدھ 25 مئی 2016 18:04
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمڈ فورسز کے ادارہ امراض چشم کا دورہ کر کے آپریشن ضرب عضب میں بصارت سے محروم ہونے والے جوانوں سے ملاقات کی اور جنگی ہیروز کی خدمات اور قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ نہ ہار مانیں گے نہ پیچھے ہٹیں گے، قومی ہیروز کو ہر طرح کی طبی سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔
بدھ کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے آرمڈ فورسز کے ادارہ امراض چشم کا دورہ کیا اور آپریشن ضرب عضب میں بصارت سے محروم ہونے والے جوانوں سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سینٹر کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی، جس میں بتایا گیا کہ اب تک 179جوان جزوی اور مکمل طور پر نابینا ہو چکے ہیں، دیسی ساختہ بارودی سرنگیں پھٹنے سے 30جوان نابینا ہو گئے ہیں، 56جوانوں کا امراض چشم کے سینٹر میں علاج جاری ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.