کراچی،ایف بی آر کی طرف سے جبری کٹوتی سے متاثرہ بلدیاتی اداروں کے ملازمین احتجاج پر مجبور
بدھ 25 مئی 2016 18:50
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) کراچی کے بلدیاتی اداروں کی ایف بی آر کی طرف سے جبری کٹوتی کے بعد جہاں تنخواہوں کی ادائیگیاں ممکن نہ ہوسکیں اور افسران و ملازمین احتجاج پر مجبور ہیں وہیں ایف بی آر نے ایک بار پھر بلدیاتی اداروں کی کٹوتی کی کوششیں شروع کردی ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایف بی آر نے مالی سال 2013ء تا 2014ء کے انکم ٹیکس کی مد میں کٹوتی کرکے بلدیاتی اداروں کے 67کروڑ کی رقم ضبط کرلی تھیں جس سے کراچی کی 6ڈی ایم سیز میں افسران و ملازمین نے ہڑتا ل کررکھی ہے جبکہ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے ایک بار پھر سندھ حکومت کے محکمہ فنانس کی طرف سے جون کی جاری ہونے والی OZTمیں سی مالی سال 2014تا 2015ء کی مد میں انکم ٹیکس کی کٹوتی کے لئے تیاریاں کرلی ہیں جس سے کراچی کی 6ڈی ایم سیز کے افسران و ملازمین کی رمضان المبارک سے قبل تنخواہ نہ ہونے کا خطرہ ہے وہیں رمضان المبارک میں کوڑے کرکٹ کے انبار لگ سکتے ہیں جس سے کراچی دنیا کا گندہ ترین شہر قرار دیا جاسکتا ہے ۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.