وزیرتعلیم خیبرپختونخوا کا بٹگرام میں305کلوواٹ کے 3منی مائیکرو ہائیڈل پراجیکٹس کا باقاعدہ افتتاح کردیا
بدھ 25 مئی 2016 20:31
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم وانرجی اینڈپاور محمد عاطف خان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے ہمراہ بدھ کے روز شاملئی ضلع بٹگرام میں ایک سادہ مگر پروقار تقریب میں305کلوواٹ کے 3منی مائیکرو ہائیڈل پراجیکٹس جن میں 200کلوواٹ بیلا بالا،75کلوواٹ شگئی اور 30کلوواٹ بیساخیٹ شامل ہیں کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔
اس موقع پر سیکرٹری انرجی اینڈ پاورانجینئر نعیم خان،چیف ایگزیکٹیوپیڈو اکبرایوب،ڈسٹرکٹ ناظم بٹگرام عطاء الرحمن ترند اور عمائدین علاقہ کی کثیر تعداد بھی موجود تھی۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی وزیر نے شاملئی کے مقامی سکول کو ہائر سیکنڈری کادرجہ دینے اور وہاں سٹیڈیم تعمیرکرنے کااعلان کیا انہوں نے کہا کہ بجلی کی نعمت سے محروم صوبے کے 12اضلاع کے مختلف علاقوں میں کمیونٹی کی شراکت سے ساڑھے 5ارب روپے سے زیادہ کی لاگت سے 356چھوٹے پن بجلی گھروں کی تعمیرپر کام جاری ہے ہیں جن میں سے 37بجلی گھرتعمیر کرلئے گئے ہیں جبکہ باقی 2017ء تک مکمل کر لئے جائیں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.