آرڈی اے نے اڈیا لہ روڈ پر بغیر این او سی کے کا م کر نے والی نجی ہا ؤ سنگ سو سا ئٹیز اور فا رم ہا ؤ سز کے ما لکا ن کو کسی قسم کی تشہیر ،پلا ٹو ں کی خریدو فروخت سے روک دیا
بدھ 25 مئی 2016 21:17
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 مئی۔2016ء) راولپنڈی کے ترقیا تی ادا رے( آرڈی اے ) نے مصروف اور حساس اڈیا لہ روڈ پر بغیر این او سی کے کا م کر نے والی نجی ہا ؤ سنگ سو سا ئٹیز اور فا رم ہا ؤ سز کے ما لکا ن کو کسی قسم کی تشہیر ،پلا ٹو ں کی خریدو فروخت سے روک دیا ہے جبکہ ما لکا ن کوہدا ئت کی گئی ہے کہ وہ اگلے دو ہفتو ں میں اپنی ہا ؤ سنگ سو سائٹیز اور فا رم ہا ؤ سز کے این او سی حا صل کر نے کے لئے آرڈی اے کے میٹرو پو لیٹن ٹا ؤ ن پلا ننگ اور ٹریفک انجینئر نگ ڈیپا ر ٹمنٹس سے را بطہ کریں ۔
آرڈی اے کے ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و پلا ننگ کی ہدا ئت پر بلڈنگ و پلا ننگ ڈیپا ر ٹمنٹ نے اڈیا لہ روڈ پر کا روا ئی کی تو آئیڈیل فا رم ہا ؤ س ،سفا ری گری فا رمز ،گلشن فر زند ہا ؤ سنگ سو سائٹی غیر قا نو نی پا ئی گئی جس پر ان کے ما لکا ن کو فو ری نو ٹسز جا ری کر تے ہو ئے کسی قسم کی تشہیر سے منع کر دیا گیا جبکہ ہدا ئت کی گئی کہ اگلے دو ہفتو ں میں اپنی ہا ؤ سنگ سو سائٹیز اور فا رمز ہا ؤ سز کو ریگو لز کر وا ئیں ، ڈا ئریکٹر میٹرو پو لیٹن و پلا ننگ نے آئیسکو ،سو ئی گیس اور پی ٹی سی ایل ادارو ں سے درخواست کی ہے کہ ان ہا ؤ سنگ سو سائٹیز اور فا رمز ہا ؤ سز میں مزید کنکشن نہ دیئے جا ئیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.