لعل شہباز قلندرؒ سندھ کے روحانی بزرگ ہیں ،اسلام کی ترویج ،صوفی ازم کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کیا،گورنر سندھ
لعل شہباز قلندر ؒ کی تعلیمات بھی حق و صداقت ، خلوص و محبت ، ایثار و قربانی ، ہمدردی و رواداری ، عدل و احسان اور مساوات کی آئینہ دار ہیں، ڈاکٹر عشرت العباد خان
بدھ 25 مئی 2016 21:39
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔25 مئی۔2016ء) حضرت لعل شہباز قلندر کے 764 ویں عرس کے موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ حضرت لعل شہباز قلندر سندھ کے روحانی بزرگ ہیں جنھوں نے سندھ میں اسلام کی ترویج اور صوفی ازم کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کیا انہوں نے دیگر اولیاء کرام کی طرح محبت ، اخوت،رواداری اور امن وآتشی کا پیغام عام کیا ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان با لخصوص صوبہ سندھ کی سر زمین بزرگان دین اور اولیاء کرام کی سرزمین ہے ۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ان بزرگان دین نے عوام کو اپنے پیغام اور عمل کے ذریعے اسلام کی سیدھی اور سچی راہ پر چلنے کا درس دیا ۔ انہوں نے کہا کہ حضرت لعل شہباز قلندر ؒ کی تعلیمات بھی حق و صداقت ، خلوص و محبت ، ایثار و قربانی ، ہمدردی و رواداری ، عدل و احسان اور اخوت و مساوات کی آئینہ دار ہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.